اسرائیلی صدر ترکی پہنچ گئے، نئے دور کا آغاز

0
174

کراچی: اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ دو روزہ دورے پر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔ ترک صدر رجب طیب اردوگان نے اسے نئے دور کا آغاز کہا ہے۔ ترکی اسرائیل کے تجارت کا حجم 5 ارب ڈالرز ہے اور اسرائیلی کے 6 لاکھ سیاح سالانہ ترکی کا سفر کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں