سندھ بھر میں اسکولز و کالجز 19 اگست تک بند رہیں گے ، محکمہ تعلیم سندھ

0
43

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں اسکولز و کالجز 19 اگست تک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ اور محکمہ کالجز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سرکاری و نجی اسکولز 19 اگست تک بند رہیں گے ، کالجز میں تدریسی عمل 19 اگست تک معطل رہے گا۔

محکمہ کالجز سندھ کے مطابق بورڈ امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے، سندھ بھر میں بارہویں جماعت کے بقیہ امتحانات کا عمل 10 اگست سے بحال ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں