اسلام آباد سے اغوا ہونے والے لڑکی کو تلاش کرلیا گیا

0
48

اسلام آباد: تھانہ کھنہ کے علاقے سے اغوا ہونے والے لڑکی کو تلاش کرلیا گیا اور ابتدائی تفتیش کے دوران لڑکی نے بتایا ہے کہ وہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی۔ وہ اپنی مرضی سے دوست کے ساتھ گئی اور شادی کرلی ہے۔ پولیس کو نکاح نامہ پیش کردیا گیا ہے تاہم پولیس تمام معاملے کی تحقیقات اور تصدیق کا عمل کررہی ہے۔ ایس پی رورل زون نوشیروان نے پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں