چیئرمین روئت ہلال کمیٹی کی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے ملاقات

0
32

اسلام آباد: چیئرمین روئت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے ملاقات ہوئی۔ دونوں نے ملک میں ایک ہی دن روزہ اور عید منانے کے لیئے اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیئے کوششیں کرنے کا اعادہ کیا گیا۔

چیئرمیں روئت ہلال کی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے 12 اپریل کو آبزرویٹری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی یقین دہانی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سائنس کی مدد سے چاند کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

مولانا عبدالخبیر نے اپنے موبائل فون میں وزارت کی تیار کردہ چاند کی ایپ بھی حاصل کی۔ چیئرمیں روئت ہلال کی فواد چوہدری کی سائنس کے شعبہ میں خدمات کی تعریف کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں