سماء کے ڈائریکٹر نیوز عمران خان کے عقیدت مند فرحان ملک عہدے سے مستعفیٰ

0
168

کراچی: ‏ملکی میں جاری سیاسی آئینی بحران کے اثرات میڈیا انڈسٹری پہ بھی پڑنا شروع ہوگئے۔ سماء کے ڈائریکٹر نیوز اور عمران خان کے عقیدت مند فرحان ملک عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔ فرحان ملک اپنے دور میں کئی صحافیوں سے استعفے لے چکے یا انہیں نکال چکے تھے۔ زرائع کے مطابق چینل پہ چلنے والی بعض خبروں سے علیم خان خوش نہیں تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں