تھر بلاک ٹو کے پاور پلانٹ پر کام جاری ہے، عاصم باجوہ

0
95

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا تھر بلاک 2 بارے بیان۔ تھر کے بلاک ٹو میں 330 میگاواٹ کے ایک اور پاور پلانٹ پر کام بھرپور انداز میں جاری ہے۔ حال ہی میں لانچ کردہ تھل نوا حبکو کا مشترکہ منصوبے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے اور مقامی طور پر 305 افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں۔ سی پیک کے تحت اس منصوبے کا فنانشل کلوزنگ ستمبر میں متوقع ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں