سندھ اسمبلی میں پانی کی مصنوعی قلت پر اپوزیشن کا احتجاج

0
152

کراچی: سندھ اسمبلی میں پانی کی مصنوعی قلت پر اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی نے احتجاج کیا۔ اپوزیشن کی پانی کمی کے خلاف نعرے بازی کی اور ایوان میں پانی دو کے نعرے لگائے۔

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے خطاب میں کہا کہ سندھ کو کربلا بنادیا گیا ہے اور کراچی میں پانی کی کمی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں