بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں مشاورتی اجلاس

0
27

‏اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں مشاورتی اجلاس ہوا۔ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں شازیہ مری، فیصل کریم کنڈی اور نوید قمر شریک تھے۔

چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی سربراہی میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں پلوشہ خان، ناصر شاہ اور مرتضی وہاب بھی موجود اور بلاول بھٹوزرداری کی سربراہی میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں