طیارہ حادثہ، شہید لیفٹینٹ حمزہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

0
54

کراچی: طیارے حادثے میں شہید لیفٹینٹ حمزہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، لیفٹیننٹ حمزہ کی نماز جنازہ قصبہ کالونی میں واقع گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے نماز جنازہ بھی شرکت کی اور جنازے میں فوجی افسران سمیت علاقہ مکین شریک تھے۔ شہید کے والد کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں