50 لاکھ نوکریاں، تحریک انصاف نے اپنے ہی ملازمین فارغ کردیے

0
106

اسلام آباد: 50 لاکھ نوکریاں دینے کا وعدہ، تحریک انصاف نے اپنے ہی ملازمین فارغ کردیے ہیں۔

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں دو درجن سے زائد ملازمین کو برطرف کردیا۔ میڈیا سیل، لاجسٹک اور کچن سٹاف سمیت تمام ملازمین برطرف کردیا گیا ہے۔ برطرف ملازمین کو ایک دن کے نوٹس پر پروانہ تھمایا گیا اور برطرف کیے جانے کی وجہ وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم بتائی گئی ہے۔ زرائع کے مطابق برطرف ملازمین کی تنخواہیں 30 سے 50 ہزارروپے کے درمیان تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں