مرگلہ میں چیتوں کا غیرقانونی شکار، کسٹم کے دو اہلکار گرفتار

0
40

اسلام آباد: اسلام آباد کے مرگلہ میں چیتوں کے غیر قانونی شکار پر کسٹم کے دو اہلکار گرفتار کرلئے گئے۔

وائلڈ لائف مینجمنٹ محافظوں نے اسلام آباد ٹریل 6 پر چیتوں کے غیر قانونی شکار کی لئیے آنے والے کسٹم کے دو اہلکاروں کو  اسلحے سمیت گرفتار کر کے مارگلہ تھانے کے حوالے کر دیا۔ پولیس پر اعلی حکام دباؤ ڈال کر کسٹم کے ان اہلکاروں کو چھڑوانے کی کوشش میں ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں