بائیڈن انتظامیہ نے وزیر اعظم عمران خان کے الزامات مسترد کر دیئے

0
81

کراچی: امریکی محکمہ خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے اس الزام کو مسترد کر دیا کہ بائیڈن انتظامیہ نے انہیں دھمکیاں دیں۔

محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں