‏ نوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کےاوسان خطاہوگئے، مریم نواز کا ٹویٹ

0
75

کراچی: مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ نوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کےاوسان خطاہوجاتےہیں اور ایسی حرکتیں سے اپنا مزید نقصان اورمیاں صاحب کوانجانے میں فائدہ کرجاتےہیں۔

انہوں نے مذید ٹویٹ میں لکھا کہ تصویر سے میاں صاحب کے چاہنے والےخوش ہوئے اور انہیں حوصلہ ملا۔

یاد رہے آج نواز شریف کی کافی عرصے کے بعد ایک فوٹو وائر ہوئی ہے جس میں وہ اپنے نواسیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ تصویر کی وجہ سے ملا جُلا ردعمل میں دیھکنے میں آرہا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اور نواز شریف کے مخالفین شدید ردعمل کا اظہار کررہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں