ایف آئی اے کے 52 افسران ملازمت سے برطرف

0
45

کراچی: ڈی جی ایف آئی اے نے 52 ایف آئی اے افسران کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔

ایف آئی اے نوٹیفیکیشن کے مطابق برطرف کیے جانے والوں میں احمد جان خان، گلیشیر مغیری، رحمت اللہ ڈومکی شامل ہیں اور رشید سومرو، علی حسن زرداری، زبیر پیچوہو، عالم زیب، ظفیر الحق قاسمی کو بھی برطرف کر دیا گیا جبکہ غلام اکبر زرداری، رشید شیخ بھی ملازمت سے برطرف کردیا۔ طاہر جان درانی، شفیع کلوڑ بھی برطرف اور فہیم اقبال، پرویز احمد بھی ایف آئی اے کی ملازمت سے برطرف کردیئے گئے ہیں۔

عدالتی احکامات پر براہراست ایف آئی اے میں بھرتی ہونے والے افسران کو برطرف کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں