سندھ اسمبلی کے باہر ڈیوٹی پر تعینات خواتین اہلکاروں کا ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آگئی

0
32

کراچی: ‏کراچی پولیس کی خواتین اہلکاروں نے فرض کو خواری قرار دے دیا۔ سندھ اسمبلی کے باہر ڈیوٹی پر تعینات خواتین اہلکاروں کا ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

 ‘یہ ہماری کار ہے یہ ہم ہیں اور یہ ہماری خواری ہو رہی ہے’۔

سندھ پولیس میں خواتین اہلکاروں کو ویسے ہی سہولیات دی جاتی ہیں۔ خواتین پولیس ملازمین کو صرف ‏خصوصی ایونٹس پر بلایا جاتا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق مرد اہلکاروں کی طرح خواتین سے 12 گھنٹے ڈیوٹی بھی نہیں لی جاتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں