تھانہ اسٹیل ٹائون کے حدود سے دھماکہ خیز مواد برآمد

0
198

کراچی: ضلع ملیر کے علاقے اسٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود نیشل ہائی سے متصل علی محمد جوکھیو گوٹھ، آلو گوٹھ میں گھر سے دھماکہ خیز مواد برآمد۔ خیز مواد واقعہ کی ایف آئی آر سی ٹی ڈی میں ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن کی مدعیت میں نامعلوم افراد پر درج کر لی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں