پی آئی اے نے اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروا دیئے

0
39

اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروائے ہیں۔

کراچی اور اسلام آباد اور کراچی اور لاہور کے مابین کرایوں پر خصوصی رعایت دی ہے۔ 20 کلو سامان لے جانے کی رعایت کے ساتھ یک طرفہ صرف کرایہ7 ہزار 5 سو روپے ہوگا۔ 40 کلو سامان لے منتقلی رعایت کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 8 ہزار 5 سو ہوگا۔ نئے کرایوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق موسم بہار میں لوگ سفر کرنا اور سیاحت کرنا پسند کرتے ہیں۔ اندرون ملک سیاحت اور جشن بہار کیلئے پی آئی اے نے خصوصی کرائے متعارف کروائے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں