وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس

0
47

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس۔ اجلاس میں گریڈ 19 سے 20 اور 20 سے 21 میں پروموشن کئے جائیں گے۔

اجلاس میں مختلف محکموں کے 40 سے زائد پروموشن ہونگے۔ چند محکموں میں کارڈر سروس، یعنی PCS اور PSS بھی شامل ہیں۔ پروموشن میں کالج ایجوکیشن، محکمہ آبپاشی، ورکس اینڈ سروسز اور دیگر محکمے شامل ہیں۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری اور متعلقہ محکموں کے وزراء اور سیکریٹریز شرکت کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں