چینی افواج کشمیر لداخ بھارت میں داخل

0
94

آزاد کشمیر: چینی افواج کشمیر لداخ بھارت میں 17کلومیٹر اندر داخل ہوگئی 32 بھارتی فوجی ہلاک 15 گرفتار بھارتی فوجی 20 کلومیٹر پیچھے چلے گئے۔ چینی فوج کی زیرِزمین بنکرز بنانے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ انڈیا، امریکہ اور اسرائیل کی تمام تر پلاننگ زیر زمین دفن کر دی گئی ہے۔ چینی افواج نے سو سے زیادہ ٹینٹ لگا کر اپنا قبضہ جما لیا ہے اور مزید پیش قدمی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں