پاک فوج میں پہلی بار ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی

0
87

راولپنڈی: پاک فوج میں پہلی بار ایک ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی کردی گئی۔ ڈاکٹر انیل کمار پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر ہیں۔

پاکستان آرمی میں ترقی حاصل کرنے والے ہندو افسر لیفٹننٹ کرنل ڈاکٹر انیل کمار کا تعلق بدین کے شہر ٹنڈو باگو سے ہے ۔انہوں نے سن 2007 میں آرمی میں کمیشن حاصل کیا۔

اس طرح کئی بہادر ہندوؤں جوانوں نے وطن پاک کے خاطر وزیرستان میں جام شہادت نوش کیا۔ یہ سب پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں