ساحل پر پھنسا مال بردار بحری جہاز کامیابی سے نکال لیا گیا

0
82

کراچی: معاون خصوصی برائے بحری امور محمود مولوی کا کہنا ہے کہ سی ویو کے ساحل پر پھنسا مال بردار بحری جہاز ہینگ ٹونگ کامیابی سے نکال لیا گیا ہے۔ مال بردار جہاز کو ساحل سے نکالنے پر اداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں