پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے

0
341

اسلام آباد: ‏پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے. سینیٹر رحمان ملک اسلام آباد کے پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سینیٹررحمان ملک پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور اومی کرون میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں