عیدالاضحٰی پر تین سرکاری چھٹیاں دینے کا فیصلہ

0
187

اسلام آباد: زرائع کے مطابق ‏حکومت نے عیدالاضحٰی پر تین سرکاری چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 20، 21 اور 22 جولائی کو عیدالاضحٰی کی سرکاری تعطیلات ہونگی اور وزارت داخلہ نے وزیراعظم کو عیدالاضحٰی کی چار تعطیلات دینے کی سمری بھیجی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں