چائے نہیں انصاف چاہئے، مرحوم آئی اے رحمان

0
139

کراچی: انسانی حقوق کے سر گرم رکن اور انقلابی ‏‏رہنما مرحوم آئی اے رحمان سُپریم کورٹ میں اُس وقت کے متنازعہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی عدالت میں پیش ہوئے تو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے روسٹرم پر کھڑے آئی اے رحمان سے کہا ‘کاش میں آپ کو یہاں چائے پلا سکتا’ جس پر آئی اے رحمان نے دھیمی آواز لیکن جاندار الفاظ میں جواب دیا کہ ‘چائے نہیں انصاف چاہئے’۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں