نقلی پستول سے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے بہن بھائی گرفتار

0
339

کراچی: مومن آباد کے علاقے میں نقلی پستول سے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے بہن بھائی کو مددگار پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزمہ اور ملزم نقلی پستول سے شہریوں کو ڈرا کر لوٹ لیتے تھے۔

ترجمان مددگار پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم اور ملزمہ کو متعلقہ پولیس حوالے کر دیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں