حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا کی والدہ انتقال کرگئیں

0
55

کراچی: حروں کے روحانی پیشوا، مسلم لیگ فنگشنل اور جی ڈی ای کے سربراہ پیر صاحب پگارا سید صدرالدین شاہ راشدی اور پیر سید علی گوہر شاہ راشدی کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے۔

پیر پگاڑا کی والدہ ماجدہ کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کراچی کے مقامی ساوتھ سٹی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اسپتال میں دوران علاج وہ انتقال کرگئیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں