پی آئی اے کا کورونا ویکسین کے حوالے اہم فیصلہ

0
37

کراچی: پی آئی اے نے کورونا ویکسین کے حوالے اہم فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے نے اندرون ملک جانیوالی پروازوں پر 50 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد پر کرائے پر دس فیصد رعایت کا اعلان کردیا ہے۔ رعایت کورونا ویکسین کے سرٹیفکیٹ دیکھانے پر ہوگی اور رعایت آج 10 جون سے نافذ العمل ہوگی۔

سی ای او ارشد ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کورونا ویکیسن کے فروغ کیلئے پی آئی اے عمل پیرا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں