اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی

0
23

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔

سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ سنگل بینچ نے یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد کردی تھی۔ یوسف رضا گیلانی کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔

استدعا میں سات ووٹ مسترد کرنے کی پریزائیڈنگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دی جائے اور یوسف رضا گیلانی کی جانب سے جاوید اقبال وینس نے اپیل فائل کردی۔ اپیل کے ساتھ پرائزاڈنگ افسر کے فیصلے کو فوری معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں