رمضان المبارک کے آخری چند دن اور عید سادگی اور احتیاط سے منائیے، اسد عمر

0
46

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری چند دن اور عید سادگی اور احتیاط سے منائیے۔

این سی اوسی کے سربراہ وفاقی وزیر اسد عمرنے ٹوئٹ میں کہا کہ اللہ کے کرم اوربروقت فیصلوں سے ہمارے ملک میں وہ حالات نہیں ہوئے جو پڑوس میں ہیں، ‏رمضان المبارک کے آخری چند دن اور عید سادگی اور احتیاط سے منائیے۔

اسد عمر نے کہا کہ آئیں مل کر اس اہم ترین وقت کو احتیاط سے گزاریں۔ اسد عمر نے جمعتہ الوداع کی مبارک باد بھی پیش کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں