بلاول بھٹو زرداری کی مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر پی ٹی آئی کے شرپسند عناصر کی جانب سے حملے کی مذمت

0
118

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کخنے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر پی ٹی آئی کے شرپسند عناصر کی جانب سے حملے کی مذمت کی۔

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی سے پی ٹی آئی بوکھلا چکی ہے۔ اوچھے ہتھکنڈے اختیار کرکے پی ٹی آئی اپوزیشن کو نہیں ڈرا سکتی اور عمران خان اس سطح پر گرچکے ہیں کہ کرائے کے بندوں سے اپوزیشن پر حملے کروا رہے ہیں۔ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں پی ٹی آئی کے حملے کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں