‏سیاہ فارم ہلاکت، امریکہ میں فسادات پھوٹ پڑے

0
89

کراچی: سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے بعد امریکہ میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں مظاہرین پر پولیس کی جانب سے تشدد کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

 مظاہرین نے اٹلانٹا میں سی این این ہیڈکوارٹر پردھاوا بول دیا۔ سی این این ہیڈ کوارٹر کےشیشے توڑ دئیے اور پولیس پر بھی پتھراؤ کیا جس متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کئی عمارتوں میں توڑ پھوڑ اور کئی گاڑیاں بھی جلادیں گئی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں