اسٹیٹ بینک کو 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے، ترجمان

0
46

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ورلڈ بینک سے 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے ورلڈ بینک کی جانب سے رقم موصول ہونے کی تصدیق بھی کردی ہے۔

دوسری جانب ورلڈ بینک سے 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں جب کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کا بھی امکان ہے۔ —

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں