اپنی ہی شادی میں دولہا کی خوبصورت تلاوت، بہترین روایت قائم کردی‎

0
178

اسلام آباد: دولہا نے اپنی شادی کے روز کلام پاک کی تلات کر کے اس دن کو ہمیشہ کیلئے یاد گاربنا دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق ڈاکٹر فیضان اور ڈاکٹر کرن کی شادی لاہور میں ہوئی، شادی کے روز ڈاکٹر فیضان نے اپنی شادی کو یادگار بنا دیا۔ انہوں نے کلام پاک سے سورۃ رحمٰن کی آیات کی تلاوت کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں