اسلام آباد: سپریم کورٹ میں تقریب کے بعد چیف جسٹس گلزار سے صحافی مطیع الللہ جان نے سوال پوچھا کہ آپ نے عائشہ ملک کو بطور خاتون ‘کنسیڈر’ کیا یا بطور جج کیا؟ جس پر جسٹس گلزار احمد نے جواب دیتے ہوئے کہ بطور خاتون ‘کنسیڈر’ کیا۔
چیف جسٹس کا یہ کہنا کہ بطور خاتون ‘کنسیڈر’ کیا، یہ جسٹس عائشہ ملک کے ساتھ ناانصافی ہے عائشہ ملک میرٹ پر پورا اترتے تھے۔