پاکستان میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے حلف اٹھا لیا

کراچی: مستقبل پر نظر، جسٹس عائشہ ملک کا پہلا اعزاز سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں اور دوسرا ممکنہ اعزاز پہلی خاتون چیف جسٹس سپریم کورٹ ہونگی۔ پاکستان میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے حلف اٹھا لیا۔ تنازعات کے باوجود عدالتی نظام میں نیا باب ہے۔ جسٹس عائشہ … Continue reading پاکستان میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے حلف اٹھا لیا