‏پی آئی اے طیارہ حادثہ، 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

0
79

اسلام آباد: ‏پی آئی اے طیارہ حادثہ، وفاقی حکومت نے 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ونگ کمانڈرملک محمد عمران،گروپ کیپٹن توقیر،ناصر مجیدتحقیقاتی ٹیم کےممبرز ہیں اور تحقیقات کمیٹی کی تشکیل کےایک ماہ کے اندرابتدائی تحقیقات مکمل کی جائیں گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں