طیارہ حادثہ، شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ بالاچ بگٹی کی میت کو غسل دے دیا گیا۔

0
198
شہید بالاج بگٹی

کراچی: طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے گلشن حدید کے رہائشی سیکنڈ لیفٹیننٹ بالاچ بگٹی کی میت کو سی ایم ایچ ہسپتال میں غسل دے دیا گیا۔ زرائع کے مطابق شہید بالاچ کی میت کو صبح فوجی اعزاز کے ساتھ آرمی جوان لائیں گے اور شہید لیفٹیننٹ میر بالاچ بگٹی کی نماز جنازہ بعد نمازعصر پریسنٹ ٹین اپائنمنٹ بحریہ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں