اسلام آباد: ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کرنے والی تحریک انصاف حکومت کے نیا پاکستان میں برطرفیاں جاری۔ حکومت کی طرف سے جاری نوٹی فیکیشن میں ریڈیو پاکستان کے تمام کنٹریکٹ ملازمین، اینکرز، اناونسرز، آرٹسٹس میوزک کمپوزرز، ٹرانسلیٹرز وغیرہ کو فوری طور پر ملازمتوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔
جبکہ دوسری طرف حکومت نے پاکستان ٹیلی وژن پر بھی لازمی سروس ایکٹ کا نفاذ ہوگیا ہے اور کافی بڑی تعداد میں ملازمین کو بےروزگار کئے جانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔