ذلفی بخاری کا دورہ اسرائیل کا معاملہ، سینیٹ میں تحریک جمع By دی پاکستان اردو - July 8, 2021 0 76 اسلام آباد: زلفی بخاری کا دورہ اسرائیل کا معاملہ ایوان بالا تک پہنچ گیا۔ جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے سینٹ میں تحریک جمع کروادی۔ تحریک میں زلفی بخاری نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے، ایوان میں اس معاملہ پر بحث کی جائے۔