سابق ڈی جی ایف آئی اے کے الزامات پر انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کیلئے سینٹ میں قرارداد جمع

0
66

اسلام آباد: سابق ڈی جی ایف ائی اے بشیر میمن کے الزمات پر جمعیت علماء اسلام نے انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کیلئے سینٹ میں قرارداد جمع کروادی۔ قرارداد جے یو آئی کے رکن سینیٹر کامران مرتضی نے جمع کروائی ہے۔

قرارداد میں بشیر میمن کے الزامات کا جائزہ لینے کیلئے اپوزیشن اور حکومت پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے اور کمیٹی بشیر میمن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر پر لگائے جانے والے الزامات کا جائزہ لے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں