ٹھٹھہ کے گرد نواں کی فصلوں میں ٹڈی دل کا حملہ

0
93

ٹڈی دل نے کھڑی فصلوں کو خاص طور پرچاول کی فصل کو بہت نقصان پہنچایا ہے جس سے تیار فصلوں کو بڑے نقصان کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

ضلع ٹھٹھہ کے زمینداروں نے ڈسٹرکٹ کمشنر، متعلقہ افسران سے فوری حفاظتی تدابیر اور اسپرے کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں