اپوزیشن نے اپنے مستقبل کے وزیر اعظم پر اعتماد کی ارکان اسمبلی سے دو تہائی اکثریت حاصل کرلی

0
148

کراچی: اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اپوزیشن کے وزیر اعظم کیلئے اعتماد کے وُوٹ کی اکثریت حاصل کرلی ہے۔ پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی میں تعداد 162، ق لیگ، باپ، جی ڈی
اے ارکان کی تعداد 17 ہے۔

اپوزیشن ابتدائی مرحلے میں حکومتی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے حق میں 179 وُوٹ دے گی جبکہ اپوزیشن کے نئے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے والے ارکان کی تعداد 252 (دو تہائی) ہوگی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں