سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی ہے، مرتضی ٰوہاب By دی پاکستان اردو - July 31, 2021 0 103 کراچی: پولیس حکام کے سندھ حکومت نے نئے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ موٹرسایئکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے پر عملدرآمد فوری طور پر ہوگا۔