اسلام آباد: ترجمان کشمیر کمیٹی کے مطابق چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی عید الاضحیٰ کل کشمیر میں منائیں گے اور عید الاضحیٰ آزاد کشمیر میں گزاریں گے۔
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عید کے لئے آج کشمیر روانہ ہونگے۔ شہریار آفریدی کل دن 1:30 بجے مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔