سندھ حکومت، وفاقی حکومت سے بات چیت کیلئے کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری

0
84

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کیلئے سندھ گورنمنٹ کی طرف سے آفیشل کمیٹی بنادی گئی اور نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کمیٹی میں سید ناصر علی شاہ کنوینر جبکہ
ممبر سعید غنی، وقار مہدی اور  ممبر و سیکریٹری مرتضی وہاب شامل ہیں۔ کمیٹی اسٹیل ملازمین کی جبری برطرفیوں اور ادارے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف وفاقی حکومت سے بات کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں