مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت کا معاملہ، عاصم جمیل نے جم میں دوران ورزش خود کو گولی ماری، آر پی او ملتان

0
127

لاہور: مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت کا معاملہ پر آر پی او ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ  مولانا طارق جمیل کا بیٹا نفسیاتی مسائل کا شکار تھا۔ عاصم جمیل کئی سالوں سے نفسیاتی ادویات کا استعمال کررہا تھا۔

عاصم جمیل نے جم میں دوران ورزش گارڈ سے پیسٹل چھین کر خود کو گولی ماری، اس حوالے سی سی ٹی وی میں خودکشی کو واضح دیکھا جاسکتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں