معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی،

میاں چنوں: ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم کے مطابق معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری اور مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سینٹر پہنچایا گیا جبکہ ہسپتال میں مولانا عاصم … Continue reading معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی،