عثمان کاکڑ کی موت، رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ کا محکمہ داخلہ کو جوابی خط

0
23

کوئٹہ: رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ نے محکمہ داخلہ کو جوابی خط میں عثمان کاکڑ کی موت کے بارے کمیشن کی تشکیل کی درخواست پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

رجسٹرار نے حکومت بلوچستان کو جوابی خط میں کہا کہ کمیشن کے قیام کیلئے حکومت کسی جج کو نامزد نہیں کرسکتی، یہ چیف جسٹس کا صوابدیدی اختیار ہے۔ عدلیہ کی خودمختاری کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت اپنی درخواست میں ترمیم کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں