خان صاحب پہاڑ سے نیچےاُتر آئے، وڈیو وائرل By دی پاکستان اردو - May 29, 2020 0 83 خان صاحب پہاڑوں سے نیچے اترے ہیں یا ابھی بھی کیس بڑھنے کا انتظار کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل کل ریکارڈ 57 اموات ہوئیں ہیں کورونا سے۔ جب پاکستان کورونا وائرس کی لپیٹ میں تھا سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔