خاندان میں بڑھتے فاصلوں کے زمہ دار شرپسند درباری ہیں، شہزادہ ہیری

0
86

اسلام آباد: برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن نے شاہی خاندان میں بڑھتے فاصلوں کا ذمہ دار شرپسند درباریوں کو قرار دے دیا۔ ان کی نئی کتاب کے برطانوی اخبار میں شائع ہونیوالے اقتباسات کے مطابق شہزادہ ہیری نے سینئر درباریوں کو بظاہر‘‘شرپسند’’ قرار دیا جوکہ سمجھتے تھے کہ جوڑے کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت سے شاہی خاندان کا تاثر ماند پڑ رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں